#KalaurAaj

Описание к видео #KalaurAaj

'ہم اپنے بچوں اور نئے آنے والوں کے لئے ایک خراب معاشرہ چھوڑ کر جا رہے ہیں' ممتاز شاعر افتخار عارف ہمارے آج اور کل سے اتنے نالاں کیوں ہیں؟ ان سے ایک دلچسپ گفتگو میں آپ بھی شامل ہو جائیے بہجت جیلانی کی اس پوڈ کاسٹ کے ساتھ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке