قراۃ العین حیدر، اردو ادب کی ورجینیا وولف (Qurratulain Hyder)

Описание к видео قراۃ العین حیدر، اردو ادب کی ورجینیا وولف (Qurratulain Hyder)

قراۃ العین حیدر کے والد سجاد حیدر یلدرم اردو کے پہلے افسانہ نگار شمار کیے جاتے ہیں۔ قراۃ العین حیدر نے چھوٹی عمر میں لکھنا شروع کیا اور آگ کا دریا جیسا ناول لکھ کر بقائے دوام پائی۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке