Shogran kaghan Naran Latest Update

Описание к видео Shogran kaghan Naran Latest Update

شوگراں، شراں، سری پایہ، اور کوائی جیسے مقامات سیاحوں کے لئے کھلے ہیں لیکن انتظامیہ نے بالاکوٹ کے مقام پر ناکہ لگایا ہوا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو آگے جانے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہماری انتظامیہ سے یہ گزارش ہے کہ مکمل روڈ پلان فراہم کریں اور جو مقامات کھلے ہیں، لوگوں کو ان جگہوں تک جانے دیں کیونکہ لوگ بہت خرچہ کرکے ان جگہوں کو دیکھنے آتے ہیں۔

Shogran kaghan Naran Latest Update

Комментарии

Информация по комментариям в разработке