How do intelligence agencies in Pakistan get access to citizens' call records & messages? - BBC URDU

Описание к видео How do intelligence agencies in Pakistan get access to citizens' call records & messages? - BBC URDU

کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان میں ٹیلی کام کمپنیاں ’لا فُل انٹرسیپٹ مینیجمنٹ سسٹم‘ نامی ایک مخصوص نظام کے تحت خفیہ اداروں کو صارفین کا ڈیٹا فراہم کرتی ہیں؟ یہ سسٹم کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے دیکھیے حسن عباس، روحان احمد اور نعمان خان کی اس رپورٹ میں۔
نوٹ: پاکستانی حکومت نے آج فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کو فون کالز اور پیغامات ’انٹرسیپٹ‘ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
آٹھ جولائی کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کے افسران کو یہ اختیار پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن ایکٹ 1996 کے سیکشن 54 کے تحت دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ قومی سلامتی کے مفاد میں اور جرائم کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

#LawfulInterceptManagementSystem #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке