Logo video2dn
  • Сохранить видео с ютуба
  • Категории
    • Музыка
    • Кино и Анимация
    • Автомобили
    • Животные
    • Спорт
    • Путешествия
    • Игры
    • Люди и Блоги
    • Юмор
    • Развлечения
    • Новости и Политика
    • Howto и Стиль
    • Diy своими руками
    • Образование
    • Наука и Технологии
    • Некоммерческие Организации
  • О сайте

Скачать или смотреть Zeez Urge sings a stirring song on his 6th birthday (Lyrics in description)

  • A Playful Child پھلتا پھولتا بچہ
  • 2026-01-25
  • 58
Zeez Urge sings a stirring song on his 6th birthday (Lyrics in description)
  • ok logo

Скачать Zeez Urge sings a stirring song on his 6th birthday (Lyrics in description) бесплатно в качестве 4к (2к / 1080p)

У нас вы можете скачать бесплатно Zeez Urge sings a stirring song on his 6th birthday (Lyrics in description) или посмотреть видео с ютуба в максимальном доступном качестве.

Для скачивания выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Cкачать музыку Zeez Urge sings a stirring song on his 6th birthday (Lyrics in description) бесплатно в формате MP3:

Если иконки загрузки не отобразились, ПОЖАЛУЙСТА, НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если у вас возникли трудности с загрузкой, пожалуйста, свяжитесь с нами по контактам, указанным в нижней части страницы.
Спасибо за использование сервиса video2dn.com

Описание к видео Zeez Urge sings a stirring song on his 6th birthday (Lyrics in description)

میں ہوں زِیز ارج
دیکھو میری سج دھج
ننھا سا ایک بچہ ہوں، 6 سال میری عمر
جوش سے بھرا ہوں، تجسّس میرا ہُنر

وقت کے بدلتے تقاضوں سے، میرا پُختہ پَیماں
میرے دَور کی ضرورتوں کا، ذرا تم بھی دو دھیان
نہ ڈالو مجھ پر وہی فرسُودہ خیالات
نہ دُہرائو دوسروں کے پرانے تجربات
جُگالی نہیں، کچھ نیا تلاش کرنا ہے
اپنے مشاہدوں سے خود میں رَنگ بھرنا ہے۔ ۔

ماحول تو فراہم کرو! ۔ ۔
I'm a curious boy. . .
میں ہوں زِیز ارج، نئے دَور کا نیا انساں
نیا سفر ہے، اپنی منزل کا ہوں خود نِگہباں ۔ ۔ ۔

کئی کام اپنے خود ہی کر لےتا ہوں
چھوٹے بچے کی کیئر بھی کر لےتا ہوں
آزادی کی چاہ بھی ہے، خودمختاری کا شوق بھی
پَیرنٹس کا پیار بھی چاہیے، میٹھے دلاسے بھی۔ ۔ ۔ ۔
بڑا بچہ ہوں ناں!
Independent! But family matters most
میں ہوں زِیز ارج نئے دَور کا نیا انساں
میں ہوں خودمختار میرا ہے اپنا جَہاں

وہ بچپن کی معصومیت اب سمجھ میں ڈھلنے لگی
میری سوچ جادُو کی ریل سے اب منطق پر چلنے لگی
سچ کیا؟ فینٹَسی کیا ہے؟ میں فرق اب جانتا ہوں
خیالی دنیا میں پھر بھی فرضی کھیل رَچاتا ہوں۔ ۔ ۔
عقل کی کِھڑکی کُھل رہی ناں!
Being like scientific۔ ۔
میں ہوں زِیز ارج، نئے دَور کا نیا انساں
اب پوچھتا ہوں مَیں۔ "کیسے ہوا؟"، ، وجہ اور اثر ہوئے عیاں

مڈل چائلڈہُڈ کی دہلیز پہ قدموں کو جمایا ہے
ترقی کی راہ پر ایلیمنٹری سکول کو پایا ہے
اپنا نام اور ہِندسے بھی اب کاغذ پر سَجاتا ہوں
نئے تعلیمی چیلنجز سے میں خود کو آزماتا ہوں۔ ۔
وہ پرِیسکول کے دن تو گئے ۔ ۔
Yes! It's a Six-year-old change . .
میں ہوں زِیز ارج، نئے دَور کا نیا انساں
پڑھائی میں اب بڑھ گیا ہے زیادہ میرا دھیاں

دوستی کے گُر بھی سمجھنے لگا ہوں
مسائل کے حل میں اب لُطف پانے لگا ہوں
ہاں! کر لیے ڈیویلپ پیچیدہ جذبات
غصّہ ہو یا اُداسی، دیتا ہوں دماغ میں سب کو مات
کبھی سوچتا ہوں، سب مجھ پر دھیان دیں
میری ہی باتوں کو سب سے زیادہ مان دیں
دوسروں کے دَرد کو محسوس کرنا آ گیا ہے
ہمدردی کا جذبہ دماغ میں سما گیا ہے
سیکھ رہا ہوں خود کو بیان کرنا
پریشاں کرتا ہے کبھی تنقید سُننا۔ ۔ ۔
حساس ہوں ناں! ۔ ۔
An empathetic child
میں ہوں زِیز ارج، نئے دَور کا نیا انسان
شرم ہو یا فخر، ہر احساس سے واقف میں یہاں

مِل جُل کر کام کرنا اچھا لگتا ہے
مگر حق میرا کیا ہے، یہ بھی سوچنا پڑتا ہے
انصاف کی باتیں تو اب میں کرنے لگا ہوں
کبھی توَجہ پانے کو حد سے بھی گزر جاتا ہوں
پھر بھی ایک بچہ ہوں
دنیا کو سمجھ رہا ہوں ۔ ۔ ۔
پُرجوش ہوں میں! ۔ ۔
A Playful Child . .
میں ہوں زِیز ارج نئے دَور کا نیا انساں،
ننھا سا ایک بچہ ہوں،اپنے وقت کا روشن نِشاں

اب جسم پر میرا قابُو ہے، میں کُودتا، ، اُچھلتا ہوں
توَازن میرا قائم ہے، بائسیکل تیز چلاتا ہوں
گیند پکڑنا، سکِپِنگ اب مرے بائیں ہاتھ کے کام
بھاگُوں، دَوڑُوں، تھکُوں نہیں، کرتا نہیں ذرا آرام
کھیلُوں کے سب اصولوں سے ہے مجھے لگائو
لیکن ہار کے میں ڈُھونڈتا ہوں بچنے کے دائو. .
اَینرجَیٹِک ہوں ناں! ۔ ۔
A determined player
میں ہوں زِیز ارج نئے دور کا نیا انسان
میرا بچپن میری پہچان، میرا جوش میری اُڑان

مدد کے لیے ہر پَل میں تیار رہتا ہوں
نئی ذمہ داریاں ہنسی خوشی سُہاتا ہوں
بڑا بچہ بننے کی اب میں کوشش کرتا ہوں
سکول کے ہر کام میں ہمت سے بڑھتا ہوں
لکھنا پڑھنا سیکھ رہا ہوں، شوق ہے مجھے پانے کا
حِساب کِتاب کے ہندسوں سے رِشتہ خُوب نبھانے کا۔ ۔ ۔
ہاں! اِنچارج بننا بھی پسند ہے۔ ۔
A supportive guy۔
میں ہوں زِیز ارج نئے دَور کا نیا انساں
گِرتے سنبھلتے ہوئے، میں ہوں رواں دواں

کبھی کبھی پُرانے وہ ڈر یاد آ جاتے ہیں
مانسٹر اور بڑے جانور مجھے خوفزدہ بناتے ہیں
کبھی کوئی وہم، کبھی اغوا کا ڈر ہوتا ہے
ایسے میں بس والدین کا سایہ ہی میرا گھر ہوتا ہے۔ ۔
محتاط رہنا بھی ضروری ہے ناں!
Stranger Danger. . .
میں ہوں زِیز ارج نئے دَور کا نیا انساں
مامہ، پاپہ سب سے پیارے، وہ ہیں میری جاں

Комментарии

Информация по комментариям в разработке

Похожие видео

  • О нас
  • Контакты
  • Отказ от ответственности - Disclaimer
  • Условия использования сайта - TOS
  • Политика конфиденциальности

video2dn Copyright © 2023 - 2025

Контакты для правообладателей [email protected]