Logo video2dn
  • Сохранить видео с ютуба
  • Категории
    • Музыка
    • Кино и Анимация
    • Автомобили
    • Животные
    • Спорт
    • Путешествия
    • Игры
    • Люди и Блоги
    • Юмор
    • Развлечения
    • Новости и Политика
    • Howto и Стиль
    • Diy своими руками
    • Образование
    • Наука и Технологии
    • Некоммерческие Организации
  • О сайте

Скачать или смотреть How to Capture Screen Shot or Export Image from MS Office

  • Islamic Studies Researchers Forum
  • 2020-03-28
  • 1694
How to Capture Screen Shot or Export Image from MS Office
ScreenShotScreen-ShotScreen ShotHow to Take Screen ShotHow to capture Screen ShotHow to Capture ScreenScreen CaptureCapture ScreenExport as GifExport as Picture from MS OfficeExport Image From MS OfficeExport BMP from MS OfficeExport PictureMS OfficeMicrosoft Office for Research & ThesisBAHISEEN.COMMS Office AdvancedMicrosoft Office for ThesisThesis in MS Office
  • ok logo

Скачать How to Capture Screen Shot or Export Image from MS Office бесплатно в качестве 4к (2к / 1080p)

У нас вы можете скачать бесплатно How to Capture Screen Shot or Export Image from MS Office или посмотреть видео с ютуба в максимальном доступном качестве.

Для скачивания выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Cкачать музыку How to Capture Screen Shot or Export Image from MS Office бесплатно в формате MP3:

Если иконки загрузки не отобразились, ПОЖАЛУЙСТА, НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если у вас возникли трудности с загрузкой, пожалуйста, свяжитесь с нами по контактам, указанным в нижней части страницы.
Спасибо за использование сервиса video2dn.com

Описание к видео How to Capture Screen Shot or Export Image from MS Office

How to Capture Screen Shot or Export Image from MS Office. Step by Step Simple Guide.
.........................
کمپیوٹر یالیپ ٹاپ میں اسکرین شاٹ کیسے لیں ؟
مائیکروسافٹـ آفس سے پکچر فارمیٹـ میں ایکسپورٹـ کریں۔
مائیکروسافٹ آفس میں موجود متن کو بعض اوقات تصویر کی صورت میں نکالنا پڑ جاتا ہے۔ ہمیں اس کی ضرورت تب پڑتی ہے جب ہم ایم ایس آفس میں کوئی ڈیزائن وغیرہ تیار کرتے ہیں تو ہمیں وہ ڈیزائن تصویر کی صورت میں نکالنا پڑتا ہے۔ تصویر کی ضرورت تب بھی پڑتی ہے جب آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر کی کتاب یا پی ڈی ایف فائل کا مطالعہ کررہے ہوں اور اس سے مخصوص حصہ الگ سے نکالنا چاہیں۔ یا اگر آپ مکتبہ شاملہ سے کوئی کتاب کھول کر بیٹھے ہیں اور اس کا کچھ حصہ کسی کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں یا پھر یادرگار کے طور پر محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا حل صرف اسکرین شاٹ ہے۔ اسکرین شاٹ کی ضرورت ان لوگوں کو بہ کثرت پیش آتی ہے جو ای بکس یا پی ڈی ایف سے مطالعہ کرتے ہیں ۔
اسکرین شاٹ بہت سے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ موبائل یا اینڈرائڈ میں اس کا طریقہ بہت آسان ہوتا ہے ۔ لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر میں بھی کی بورڈ پر پرنٹ سکرین کا بٹن موجود ہوتا ہے مگر اس میں بعد کے مراحل ذرا مشکل ہوتے ہیں۔ ہمیں یہ سوال موصول ہوا تو اس کا نسبتاً آسان اور بہتر حل ہمیں معلوم تھا۔ یہ آپ کے ساتھ شئیر کیا جارہا ہے۔ اس سوال کا تعلق براہ راست تحقیق سے نہیں ہے لیکن اگر کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں آپ کو کبھی کبھی اسکرین شاٹ کی ضرورت پڑجاتی ہے تو یہ مختصر سی ویڈیو ضرور دیکھیں۔ یہ دیگر ذرائع کے مقابلے میں سستا اور آسان ذریعہ ہے، وقت بھی کم لیتا ہے اور غیر ضروری مراحل سے بھی گزرنا نہیں پڑتا۔ ساڑھے تین منٹ کی ویڈیو سے آئندہ کے لیے وقت کی بچت ہوجائے گی۔
اس ویڈیو میں ہم نے اس مسئلے کو تفصیل سے سمجھایا ہے، اور اس مسئلے کا بالکل صحیح اور پرفیکٹ حل پیش کیا ہے۔ امید ہے یہ ویڈیو آپ کو پسند آئے گی۔ اگر یہ ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے گا۔
آپ سے درخواست:
باحثین علوم اسلامیہ کا یوٹیوب چینل محققین کے ضرورتوں کے پیش نظر بنایا گیا ہے۔ اس چینل کی ترقی میں ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ہماری ویڈیوز کو لائک کریں، ریسرچ کے شعبے سے متعلق لوگ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ یہ معلومات شئیر ضرور کریں۔
.........................
ریسرچ کے شعبے سے متعلق لوگ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ ہم ریسرچ کے لیے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی سے متعلق تمام قسم کی راہ نمائی فراہم کرتے ہیں۔ یہ چینل باحثین علوم اسلامیہ کا آفیشل چینل ہے جو ہماری ویب سائٹ BAHISEEN.COMکے ساتھ منسلک ہے۔
Our Website: BAHISEEN.COM
Email us: [email protected]
Subscribe our YouTube Channel:    / @bahiseen  
Join us on Facebook: facebook.com/groups/257477865173389/
Follow us on Twitter: twitter.com/bahiseen
Follow us on Whatsapp: +923106606263
Thank You

Комментарии

Информация по комментариям в разработке

Похожие видео

  • О нас
  • Контакты
  • Отказ от ответственности - Disclaimer
  • Условия использования сайта - TOS
  • Политика конфиденциальности

video2dn Copyright © 2023 - 2025

Контакты для правообладателей [email protected]