Mubashir Zaidi’s questions about Islamic Shariah and Religious Thought (Part: 1) | J A Ghamidi

Описание к видео Mubashir Zaidi’s questions about Islamic Shariah and Religious Thought (Part: 1) | J A Ghamidi

Mubashir Zaidi’s questions about Islamic Shariah and Religious Thought (Part: 1)
مبشر علی زیدی صاحب کے اسلامی شریعت اور مذہبی فکر سے متعلق سوالات (حصہ اول(

The Views of Mr Javed Ahmad Ghamidi
Host: Muhammad Hassan Ilyas
جناب جاوید احمد غامدی کا موقف
میزبان: محمد حسن الیاس

0:00 - ٹائٹل
0:08 - اگر کسی شخص کے ذہن میں مذہب سے متعلق کوئی سوال پیدا ہوتا ہے تو اس پر مذہبی علما کا کیا رویہ ہونا چاہیے؟
7:48 - جب مذہبی علما کسی شخص کو اس کے سوالات کا جواب نہیں دیتے تو اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
9:23 - اگر آج کے دور میں انبیا آتے تو کس طرح تبلیغ کرتے؟
22:58 - اگر اسلام آج کے دور میں نازل ہوتا تو کیا آج بھی وہی شریعت دی جاتی جو چودہ سو سال پہلے دی گئی تھی؟
30:23 - کیا اسلام عورتوں کو گھروں میں رہنے کا کہتا ہے؟
37:17 - اسلام نے وراثت میں عورت کو آدھا حصہ کیوں دیا؟
52:04 - کیا اسلام عورتوں کو پسند کی شادی سے روکتا ہے؟
53:51 - اگر اسلام آج کے دور میں نازل ہوتا تو کیا غلامی کو برقرار رکھتا؟
56:06 - کیا اسلام غیر مسلمانوں سے جزیہ لیتا ہے؟
57:22 - اگر آج کے دور میں رسول آتے تو مسئلہ کشمیر جیسے معاملات کو کیسے حل کرتے؟
58:23 - مریخ پر نماز پڑھنے کیلئے قبلہ کیا ہو گا؟
1:00:11 - انسان کے ذہن میں مذہب کے متعلق جدید سوالات کیوں پیدا ہوتے ہیں اور ایسی صورتحال میں انسان کو کیا کرنا چاہیے؟

Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
Official email: [email protected]

Keywords
Islam
Religion
Sects
History
Ghamidi’s
Al-Mawrid
Question and Answer

Комментарии

Информация по комментариям в разработке