General appearance and life cycle of a pine tree

Описание к видео General appearance and life cycle of a pine tree

شمالی علاقوں اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں چیڑھ، صنوبر اور دیودار کے جنگلات پائے جاتے ہیں۔ یہ پودے جمنوسپرم کہلاتے ہیں۔ ان کے بیج مخروطی کون نما پتیوں کے گچھوں پر لگتے ہیں اور کسی پھل میں بند نہیں ہوتے۔ ان سے پہلے دنیا پر فرنز کا قبضہ تھا جو پانی سے زیادہ دور نہیں رہ سکتی تھیں۔ تاہم ان جمنوسپرمز نے پانی سے دور خشک علاقوں پر قبضہ جمایا کیونکہ ان میں پانی کے بغیر، ہوا کے ذریعے نسل آگے بڑھانے کی صلاحیت تھی جو ایک بہترین ایجاد ثابت ہوئی۔ اس قسم کے درخت میزوزوئک دور میں عام تھے جب دنیا پر ڈائنوسارز کا قبضہ تھا تاہم آج ان کی تعداد کم ہو کر کل جنگلات کا ایک تہائی رہ گئی ہے۔ آج ان کی جگہ پھولدار اینجیو سپرمز نے لے لی ہے جو اپنی نسل بڑھانے کے لیے جانوروں کی خدمات معاوضے پر لیتے ہیں اور اس وجہ سے ان سے بھی زیادہ کامیاب رہے۔



Welcome to our educational video all about pine trees! In this video, you’ll learn fascinating facts about these incredible trees, including:

What are Pine Trees? 🌲
Discover the unique characteristics of pine trees, such as their long needles and cones.
Pine Tree Habitats 🌲
Find out where pine trees grow and how they adapt to various climates.

This video is perfect for students who want to learn more about nature and the environment. Don’t forget to like, comment, and subscribe for more fun and educational content!

Комментарии

Информация по комментариям в разработке