اولاد کے حقوق اور والدین کی ذمہ داری | حضرت مولانا مفتی فہیم اشرف صاحب

Описание к видео اولاد کے حقوق اور والدین کی ذمہ داری | حضرت مولانا مفتی فہیم اشرف صاحب

https://tipsli.com/nd9Y
اولاد کی تربیت پر بہت اہم بیان

1 بچہ کی پیدائش کے بعد کرنے والے مسنون اعمال۔

2 ساتویں دن سر کے بال منڈوا کر اس کے وزن کے بقدر چاندی صدقہ کرنا۔

3 عقیقہ کرنا۔

4 والدین اپنے بچے کے سب سے پہلے استاد ہیں۔

5 ماں بچے کے دل میں باپ کا رعب بٹھائے۔

6 والد بچے کے دل میں ماں کی محبت پیدا کرے۔

7 بچے کو دودھ پلانا ماں کی ذمہ داری ہے

Комментарии

Информация по комментариям в разработке