ظرف لغو اور ظرف مستقر میں فرق | سبق 19

Описание к видео ظرف لغو اور ظرف مستقر میں فرق | سبق 19

ظرفِ لغو
جب جار مجرور کاکوئی متعلَّق (یعنی فعل یا شبہ فعل) عبارت میں لفظًا مذکور ہو تو وہ اُس سے متعلِّق ہو کر
وہ ظرفِ لغو بنتے ہیں

ظرفِ مُستقر
جب جار مجرور کاکوئی متعلَّق عبارت میں لفظًا مذکور نہ ہو تو وہ کسی محذوف سے متعلِّق ہو کر
وہ ظرفِ مستقر بنتے ہیں


اعراب القرآن کورس
علامہ محمد منصور ماتریدی

Комментарии

Информация по комментариям в разработке