انعم شوکت کی دلخراش کہانی اس ملک کی ہزاروں خواتین کی ۹ مئی کے بعد کی کہانی ہے۔

Описание к видео انعم شوکت کی دلخراش کہانی اس ملک کی ہزاروں خواتین کی ۹ مئی کے بعد کی کہانی ہے۔

انعم شوکت جیل میں تو نہیں رہیں لیکن پچھلے ایک سال سے ریاستی محکموں نے انکی زندگی عذاب بنا دی ہے، تمام تر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا کہ کسی طرح یہ پکڑی جائیں۔ اگر یہی توانائیاں اصل دہشت گردوں پر استعمال ہوں تو ملک میں دہشت گردی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке