Miacher Kho Valley🏔 Infront of Rakaposhi🏔 The 12th Largest Mount of Pakistan.

Описание к видео Miacher Kho Valley🏔 Infront of Rakaposhi🏔 The 12th Largest Mount of Pakistan.

دوستو۔۔۔۔ مزے مزے ہائے مزے۔۔😍😍😍
کھوہ ویلی سے پورا راکا پوشی پہاڑ🏔 میری آنکھوں کے بلکل ہی سامنے موجود ہے😍 یہاں آ کر اس پہاڑ کے نظارے کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن ہی نہیں۔ یہاں آنا سچ مچ ایک حسین خواب ہی ہے جسے آپ جاگتی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں😍
مزید تصاویر دیکھنے کے لئیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ شکریہ!!!
https://www.facebook.com/share/p/MrwBPR7P8...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке