VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 01 , 2024 | Khalid Hameed

Описание к видео VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 01 , 2024 | Khalid Hameed

پاکستان کا وفاقی بجٹ آج سے نافذالعمل : بھاری ٹیکس عائد

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام پرپاکستانی مسیحی شہری کوسزائے موت سنا دی گئی، پاکستان بھارت کے درمیان دونوں ملکوں میں قید افراد کی فہرست کا تبادلہ،دوحہ کانفرنس: طالبان کی جانب سے مغربی ممالک سے زیادہ روابط کی خواہش کا اظہار، اسرائیل نے غزہ سے حراست میں لیے گئے 55 فلسطینیوں کو رہا کر دیا: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
   • Headlines with Khalid Hameed  

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
   • View 360°  


مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке