Iftar Dinner With Council Generals and Business Community At Governor House | Kamran Khan Tessori

Описание к видео Iftar Dinner With Council Generals and Business Community At Governor House | Kamran Khan Tessori

تاجر برادری، سفارتکار و معززین شہرکے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں افطار ڈنر کا انعقاد

تقریب میں سیاسی رہنما، سابق نگران صوبائی حکومت کے اراکین، اور سینئیر صحافیوں کی بھی شرکت

ملکی حالات اب کے سامنے ہیں، سوچنا یہ ہے کہ کرنا کیا ہے.

ہم سب کو مل کر ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنا ہے.

ایک دوسرے کو ٹھیک کرنے کے بجائے ایک دوسرے کی مدد کرنی ہے.

امن و امان کی صورتحال پر سوچ بچار کرنے کی ضرورت ہے.

مدینہ کی ریاست کے اصولوں کو گورنر ہاؤس میں نافذ کرنے کے لیے علماء مشاورت کررہا ہوں۔

ان اصولوں کے نفاذ سے ہی مسائل سے چھٹکارا پاسکتے ہیں.

ایس آئی ایف سی کے ذریعے خوشحالی آئے گی.

سب سے کہتا ہوں امن و امان کے کنٹرول کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں۔

ہمارے ملک اور صوبے میں سب کچھ ہی تو موجود ہ.

#GovernorSindh #KamranTessori
#governorhouse
#iftaardinner #governorinitiative
#MeraKarachi #Karachi #Sindh #Pakistan #viralfbpage #pakistanzindabad #fyp #foryoupage #youpage #viral #trending #videos #viralvideo #viralreels #viralpost

Комментарии

Информация по комментариям в разработке