Gwadar: Can the Baloch Yakjehti Committee change anything?- BBC URDU

Описание к видео Gwadar: Can the Baloch Yakjehti Committee change anything?- BBC URDU

چین پاکستان اقتصادی راہدری یعنی سیپک کے مرکز گوادر کے لوگ آخر کیوں ناراض ہیں ، گزشتہ دنوں سیاسی تاریخ کے طویل ترین دہرنے کے مطالبات کیا گوادر بشمولُ مکران کے لوگوں کے مسائل سے مطابقت رکھتے تھے اور کیا اس دھرنے کے سیاسی منظر نامے پر اثر پڑ سکتے ہیں ، دیکھے بی بی سی اردو کی اس دستاویزی رپورٹ میں ، رپورٹر ریاض سہیل کیمرہ مین محمد نبیل

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке