20 لاکھ سے زائد حجاج کرام عرفات پہنچ رہے روح پرور مناظر،اللّٰہ اکبر

Описание к видео 20 لاکھ سے زائد حجاج کرام عرفات پہنچ رہے روح پرور مناظر،اللّٰہ اکبر

حج کا رکن اعظم و قوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔🕋
منی اور میدانِ عرفات میں آنسوؤں کی بستی آباد،خوف سے کانپتے بدن،برستی آنکھیں، التجائیں اور تمنائیں🤲
ہر طرف روح پرور مناظر دکھائی دینے لگے۔
عازمینِ حج میدانِ عرفات کی مسجد میں خطبہ حج سنیں گے۔
مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد خطبہ حج دیں گے۔
#prohafizabad #hafizabadnewsinsider #news #BreakingNews #ZilHajj #hajj2024 #eidqurban #eid2024 #eiduladha

#Hajj2024 #Hajj

Комментарии

Информация по комментариям в разработке