Ghazal | Ranjish Hi Sahi | Sayed Sakhawat Huzoor Bukhari | Mehfil-e-Ghazal Tharparkar Mithi

Описание к видео Ghazal | Ranjish Hi Sahi | Sayed Sakhawat Huzoor Bukhari | Mehfil-e-Ghazal Tharparkar Mithi

#sindhtalenttv #ghazal #SayedSakhawatHuzoorBukhari #RanjishHiSahi
سید عدیل احمد شاہ کی کاوشوں سے پاکستان کی حسین ترین وادی صحرائے تھر سندھ کے شہر مٹھِی کی میٹھی آواز والے نامور گلوکار رجب فقیر کی میزبانی میں تین روزہ تھر کی سیرمیں مختلف مقامات پر 4 الگ الگ محفلیں منعقد کی گئیں۔ پہلے محفل میزبان گلوکار رجب فقیر کی رہائشگاہ مٹھی میں منعقد ہوئی جس میں درگاہ جہان پور کے گادی نشین سید سخاوت حضور بخاری کی آواز میں پیشِ خدمت ہے کلاسیکل غزل۔
فن موسیقی کا ذوق رکھنے والے سید سخاوت حضور بخاری ایشیاکے نامور گلوکار استاد مہدی حسن کے شاگرد بھی ہیں۔ ساون کی برساتوں میں صحرائے تھر کے حسین مناظر کے تین روزہ سیر کے دوران منعقد کی جانے والی محفلوں میں کراچی سے آئے ہوئے مہمان مرحوم استاد مہدی حسن کے طلبہ نوازخانصاحب استاد بشیر خان اور پی ٹی وی کراچی سینٹر کے سینئرترین اکارڈین نواز استاد ارشاد علی نے سید سخاوت حضور بخاری اور رجب فقیر کے ساتھ اپنی فنی صلاحتیں پیش کر کے خوب داد حاصل کی۔
ان تمام نایاب اور یادگار لمحوں کی عکاسی یوٹیوب چینل
Sindh Talent Tv
پر اپلوڈ کی جائیں گی

Комментарии

Информация по комментариям в разработке