ماہی گیر کیسے کمائیں؟ | Who owns the sea?

Описание к видео ماہی گیر کیسے کمائیں؟ | Who owns the sea?

ترقی روایتی کاروباروں کے لیے مشکلات بھی لاتی ہے۔ یہی چِلی میں ماہی گیری کی صنعت کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ مچھلیاں پالنے میں بڑے کاروباری اداروں کے آنے سے چھوٹے ماہی گیروں کی آمدنی گر رہی ہے۔ ان کے لیے ماہی گیری کا علاقہ کم ہوتا جا رہا ہے۔ ماہی گیروں کو شکایت ہے کہ چِلی میں فشنگ سے متعلق نئے قانون سے بڑی کمپنیوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ ایسے میں سرگيو مايورگا جیسے مچھیرے اپنے پیشے کو بچانے میں لگے ہیں۔
Sergio Mayorga works as a fisherman. But in recent times, his catches have been getting smaller and smaller. He blames a new Chilean fishing law, which supports large-scale fishing and fish farming. Independent fishermen are suffering as a result. Their fishing grounds have been shrinking -- their hauls, too.

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal

Комментарии

Информация по комментариям в разработке