China's reservations on CPEC projects, analysis by Mushahid Hussain

Описание к видео China's reservations on CPEC projects, analysis by Mushahid Hussain

پاک چین تعلقات میں سی پیک کی سیکیورٹی ایک چیلنج ہے

سی پیک منصوبوں کی سکیورٹی دونوں ممالک کے درمیان کتنا بڑا ایشو ہے؟ اور کیا چین ، افغان طالبا ن پر اتنا اثرورسوخ رکھتا ہے کہ وہ ان پر دباؤ ڈال سکے کہ افغان سر زمیں پر موجود عسکریت پسند گروہ پاکستان میں چینی منصوبوں پر حملے نہ کریں ؟ سابق سینیٹر مشاہد حسین کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے گفتگو

-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
   • Headlines with Khalid Hameed  

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
   • View 360°  


مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке