Ab Tak Hai Zubano Pe Alamdar Alamdar | Uzair Abbas | Mola Abbas Noha | Haye Alamdar | New Noha 2021

Описание к видео Ab Tak Hai Zubano Pe Alamdar Alamdar | Uzair Abbas | Mola Abbas Noha | Haye Alamdar | New Noha 2021

ll بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ll

Title | Ab Tak Hai Zabono Pe Alamdar Alamdar Abbas Alamdar
Reciter | Uzair Abbas
Poet | Mujtaba Zaidi
Istefada-e-Kalam | Janab Najam Afandi (INDIA)
Video & Editing | SYED Production
Audio Recording | 92 Studio ( Shabih Raza )
Chorus Team | Ali Jafry , Faheem Shah & M.Baqar
Graphics | SYED Production & Hussain Rizvi
Special Thanks | Mohammad Ali Naqvi , Naqi Kazmi , Taqi Kazmi , Ali haider Zaidi , Ibad Jaffri , Syed Zafar Abbas Naqvi , Syed Samar Abbas Naqvii , Kazim Raza , Ali Safeer , Mustafa Abbas
----------------------------------------------
Do Join Our Official WhatsApp Group & Do invite and share with your friends:
https://chat.whatsapp.com/KgXyXywGoBw...

Link For All Noha Audios:
https://drive.google.com/drive/folder...
----------------------------------------------

Ab Tak Hai Zubano Pe Alamdar Alamdar | Uzair Abbas | Mola Abbas Noha | Haye Alamdar | New Noha 2021
----------------------------------------------
Lyrics
----------------------------------------------
سلام یا علی مدد ع
حضرت عباس(ع) کا ایک ایسا نوحہ جو ہر جلوس و مجلس میں پڑھا جاتا تھا اور آج بھی اسی طرح پڑھا جارہا ہے یہ ایک ایسا نوحہ ہے جس کو سن کر ایک الگ کیفیت طاری ہو جاتی ہے اس نوحے کا نام ہی اس کی حقیقت ہے اور بلاشبہ یہ مصرعہ حق ہے۔۔
"اب تک ہے زبانوں پہ علمدار علمدار (ع)"
"عباس علمدار عباس علمدار (ع)"
یہ کلام جناب نجم آفندی صاحب کا تحریر کردہ ہے۔
جناب مجتبیٰ زیدی (شاعر) نے اس مصرعے سے استفادہ کرتے ہوئے اس کلام میں نئے اشعار لکھیں ہیں اور ایک بہترین انداز میں قلمبند کیا ہے۔
دعا ہے کے جناب سیدہ (ص) بحقِ امام حسین (ع) ہماری تمام ناقس کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول کرلیں۔مولا عباس علمدار (ع) کو
جناب سکینہ کا واسطہ دے کر دعا کرتے ہیں کہ ہماری تمام کوششوں کو قبول کرلیں۔آمین
----------------------------------------------
Lyrics :
اب تک ہے زبانوں پہ علمدار علمدار عباس علمدار

اے شیر جواں اے پسرِ حیدر کرار

1- بن ہاتھوں کے کسطرح تو گھوڑے سےگراتھا
یہ چشمِ تصورسےبھی سوچا نہیں جاتا
اے بازو بریدہ میرے سردار علمدار

2- اک آنکھ میں پیوست رہا تیرِ ستمگر
افسوس کے اْس وقت مگر تھے نہ میسّر
جس وقت تجھے ہاتھ تھے درکار علمدار

3- شبیر تڑپتے رہے فرقت میں تمہاری
روتے ہوئے ہر بار تمہیں شہہ نے صدا دی
خَنْجَر کا ہوا جتنی دفعہ وار علمدار

4- مارا ہے تیرے بعد اُسے ایسے شخی نے
ظالم کی انگوٹھی کے نشاں رہ گئے منہ پے
دیکھو ذرا معصومہ کے رخسار علمدار

5- جب چھانے لگا شامِ غریباں کا اندھیرا
وہ آگئی پہرے پہ لیے ہاتھوں میں نیزہ
زینب نے نبھایا تیرا کردار علمدار

6- یوں بعد تیرے بن گیا ظالم کا نشانہ
پھر بالی سکینہ کا کھِلا نہ کبھی چہرہ
نیلے ہی رہے بچی کے رخسار علمدار

7- دیکھیں گی نگاہیں تیری کسطرح وہ منظر
اک پل کو بھی ٹہرے گا نہ نیزے پہ ترا سر
جب جائےگی زینب بھرے بازار علمدار

8- زینب کے بھی تو ہاتھ پسِ پشت بندھے تھے
بن ہاتھوں کے گھوڑے سے گرا جیسے تو ویسے
ناقے سے گری زینبِ لاچار علمدار

9- ہے بس یہ دعا سارے عزاداروں کے لب پر
دینگے تجھے سب ماتمی پرسہ وہاں آکر
کربل کا بنادو ہمیں زوّار علمدار

10- اب مجتبی وہ وقت نہیں دور زیادہ
جب خونِ حسینی کا لیا جائےگا بدلہ
اور آپ کو دی جائےگی تلوار علمدار

----------------------------------------------
--------------------------------------------------
Follow Us On Social Media Channels!
----------------------------------------------
☆FACEBOOK☆
☆Like Page Uzair Abbas☆
  / uzairabbasofficial  

☆YOUTUBE☆
☆Subscribe to Uzair Abbas☆
   / uzairabbasofficial  

---------------------------------------------
© 2021 Uzair Abbas All Rights Reserved.
© 2021 SYED Production All Rights Reserved.
----------------------------------------------
#AbTakHaiZubanoPeAlamdarAlamdar #UzairAbbas #HayeAlamdarHayeAlamadar #AbbasAlamdar

Hazrat abbas , mola abbas , nohay 2021, noha 2021 , new noha , 2021 nohay , alamdar , abbas ka percham

Комментарии

Информация по комментариям в разработке