Pakistani food: Have you tried Tando Adam's delicious Sajji? - BBC URDU

Описание к видео Pakistani food: Have you tried Tando Adam's delicious Sajji? - BBC URDU

کیا آپ نے ٹنڈو آدم کی سجی کھائی ہے؟ اگر نہیں کھائی تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس سجی کی خاص بات کیا ہے اور ٹنڈو آدم کی یہ مشہور سوغات کیسے تیار کی جاتی ہے؟ 🥩

ویڈیو: زین چانڈیو
ایڈیٹنگ: وقاص انور

ہم نے آپ سے آپ کے شہر کی سردیوں کی خاص سوغات کا پوچھا تھا، آپ نے ہمیں مختلف شہروں سے خاص کھانوں کے بارے میں بتایا گیا

آج کا فوڈ وی لاگ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے شہر کا کھانا فوڈ وی لاگز کی سیریز میں شامل کیا جائے تو ہمیں کمنٹس میں اپنے علاقے کے خاص پکوان بتائیں
#TandoAdam #Sajji #Food
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке