Ziarat e Jamia Kabeer ٰII زیارۃ جامعہ کبیر

Описание к видео Ziarat e Jamia Kabeer ٰII زیارۃ جامعہ کبیر

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ziarat jamia kabeer with urdu translation ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

.....زیارت جامعہ الکبیر اردو ترجمہ کے ساتھ.....

:::::: زیارت جامعہ کبیرہ::::::
کیا وجہ ہے کہ اس زیارت کو زیارت جامعہ کہتے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ اسے جامعہ کبیرہ کہتے ہیں؟
اس جامعہ کہنے کی دو وجوہات ہیں:
ایک تو یہ کہ یہ تمام اوصاف کی جامع ہے، یعنی اگر انسان درس و ولایت پڑھنا چاہے تو ضروری ہے کہ زیارت جامعہ پڑھے۔ میرا عقیدہ ہے کہ اگر کوئی شخص ایک مرتبہ زیارت جامعہ کی شرح پڑھ لے تو وہ ولایت آئمہ معصومین علیہ السلام پر ایک مکمل نظرثانی کر لے گا۔
دوسری یہ کہ اس زیارت کے ذریعے سے تمام مؑصومین علیہ السلام کی زیارت کی جا سکتی ہے۔ اس میں مخاطب فقط امیر المومنین علیہ السلام یا امام علی رضا علیہ السلام نہیں بلکہ اس زیارت کو تمام روضہ ہائے مقدسہ میں پڑھ کر اس کے وسیلے سے تمام آئمہ معصومین علیہ السلام کی زیارت کی جا سکتی ہے۔
اور اسے کبیرہ اس لیے کہتے ہیں کہ یہ ہر جہت سے کبیر اور بزرگ ہے اور اس کے مفاہیم تمام زیارات جامعہ سے بڑھ کر ہیں۔

#ziaratjamiakabeer
#ziaratejamia
#urdu
#shiaislamicworld
#ziarat

JOIN on Shia Islamic World:👉 http://bit.ly/3pcUfyK
For business enquiries: Email: [email protected]
FB Page:   / azaimgul  


Disclaimer:
video is for educational purpose only. Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

Ziarat e Jamia Kabeer Pdf Format:
https://drive.google.com/open?id=1L54...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке