Iqbal Azeem Naat دیکھے بغیر سارا مدینہ نظر میں ہے

Описание к видео Iqbal Azeem Naat دیکھے بغیر سارا مدینہ نظر میں ہے

اقبال عظیم
متفرق نعتیہ اشعار
صد شُکر اتنا ظرف مری چشمِ تَر میں ہے
دیکھے بغیر سارا مدینہ نظر میں ہے

بے نورئ نگاہ کا اِک فائدہ بھی ہے
کانٹے سجھائی دیں نہ اندھیرا دکھائے دے

دنیا کو دیکھنے کا مجھے شوق تھا نہ ہے
بس اِک جھلک حضورؐ کا روضہ دکھائی دے

اقبال عظیم

Комментарии

Информация по комментариям в разработке