Dera fath e khan بلوچ قبائل کا مرکز مٹتا ہوا ورثہ

Описание к видео Dera fath e khan بلوچ قبائل کا مرکز مٹتا ہوا ورثہ

#baloch tribes #youtube #بلوچ قبائل#
نوتک سے دو کلومیٹر جنوب مشرق میں موجود یہ کوس
مینار ایک پوری تاریخ سمیٹے کھڑا ھے، جب ملتان کے شاہ حسین لنگاہ کے دور حکومت میں اس علاقے کے گورنر بلوچ قبائل ھوا کرتے تھے، تجارتی اور فوجی کاروان شورکوٹ اور منکیرہ سے دریائے سندھ کے پار براستہ نوتک جایا کرتے تھے۔ جب ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈیرہ غازی خان کے درمیان میں ڈیرہ فتح خان بلوچ اقوام کا مرکز تھا اور اس کا منکیرہ اور شورکوٹ سے رابطہ براستہ نوتک ھوا کرتا تھا۔ شاید اسی کوس مینار کے قریب وہ جنگیں ھوئی ھوں گی جن کا ذکر تاریخ منکیرہ اور تاریخ لیہ کے مصنفین نے کیا ھے،
ایک مٹتا ھوا تاریخی ورثہ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке