Hadees in Urdu shih bukhari 231 and219

Описание к видео Hadees in Urdu shih bukhari 231 and219

Sahih bukhari 231


ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالواحد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عمرو بن میمون نے، وہ کہتے ہیں کہ   میں نے اس کپڑے کے متعلق جس میں جنابت ( ناپاکی ) کا اثر آ گیا ہو، سلیمان بن یسار سے سنا وہ کہتے تھے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھو ڈالتی تھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے باہر نکلتے اور دھونے کا نشان یعنی پانی کے دھبے کپڑے میں ہوتے۔

Narrated Sulaiman bin Yasar: I asked `Aisha about the clothes soiled with semen. She replied, I used to wash it off the clothes of Allah's Apostle and he would go for the prayer while water spots were still visible.



Sahih bukhari 219
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالواحد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عمرو بن میمون نے، وہ کہتے ہیں کہ   میں نے اس کپڑے کے متعلق جس میں جنابت ( ناپاکی ) کا اثر آ گیا ہو، سلیمان بن یسار سے سنا وہ کہتے تھے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھو ڈالتی تھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے باہر نکلتے اور دھونے کا نشان یعنی پانی کے دھبے کپڑے میں ہوتے۔

Narrated Anas bin Malik: The Prophet saw a Bedouin making water in the mosque and told the people not to disturb him. When he finished, the Prophet asked for some water and poured it over (the urine).


#hadees #hidayat #hidayah #hadith #sunnah
#sunnat #islamicstatus #islamic #islam
#islamicvideo #muslim #musalman #islamicshorts
#jamiatirmizi
#jamiattirmidhi
#jamiattarmidhi
#allahuakbar #rasoolkibaatein
#hadeesinurdu
#islamichadees
#urduhadees
#deen
#mohamadenways

Комментарии

Информация по комментариям в разработке