پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے گجرات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے دریائے چناب

Описание к видео پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے گجرات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے دریائے چناب

شاہد چوہدری 92 نیوز گجرات
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے گجرات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے دریائے چناب اور جہلم پل مکمل ٹریفک کے لئے بند پڑے ہیں اس لئے سامان کی ترسیل منڈیوں تک ممکن نہیں ہورہی اشیاء خوردونوش کی قلت پیدا ہوچکی ہے فروٹ اور سبزیوں کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں لوگ مہنگے داموں سبزیاں خریدنے پر مجبور ہیں

Комментарии

Информация по комментариям в разработке