Seerat Amir Muawiya RA | By Sheikh Abdul Ghaffar Salafi

Описание к видео Seerat Amir Muawiya RA | By Sheikh Abdul Ghaffar Salafi

Seerat e Ameer Muawiyah RA

سیرتِ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
Janie is aham lecture me By Sheikh Abdul Ghaffar Salafi Hafizahullah se

🖥️ پندرہ روزہ آن لائن سیرت کورس اور مسابقہ


مدرس :

شیخ عبدالغفار سلفی ،بنارس

انعامات :

پہلا انعام 3000 روپیے
دوسرا انعام 2000 روپیے
تیسرا انعام 1000 روپیے
10 تشجیعی انعام

✔️اس کورس میں شیخ عبدالغفار سلفی 15 ایپی سوڈ میں سیرت کی معروف کتاب الرحیق المختوم پڑھائیں گے. ان شاء اللہ ہر ایپی سوڈ کے نوٹس اردو اور رومن اردو میں دستیاب کیے جائیں گے.

کورس میں شامل ہونے تمام طلبہ وطالبات کو ان شاء اللہ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا.

🕰️ *کورس کا دورانیہ*: ان شاء اللہ یہ کورس 4 ستمبر سے 18 ستمبر 2020 تک چلے گا.

✍️ امتحان: 20 ستمبر 2020 کو ہوگا.

امتحان کا طریقہ : امتحان گوگل فارم کے ذریعے ہوگا، سوالات اختیاری ہوں گے، صحیح جواب کو ✅ کرنا ہوگا.

🖥️کلاس شیخ عبدالغفار سلفی روزانہ رات نو بجے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر لائیو ہوں گے.

آپ کلاس کو لائیو بھی اٹینڈ کر سکتے ہیں اور بعد میں اپنی سہولت کے مطابق بھی سن سکتے ہیں


♦️ کورس کی فیس : 50 روپیے

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 3 ستمبر 2020
------------------------

🔖رجسٹریشن کا طریقہ: آپ اپنی فیس اس نمبر 8081303467 پر گوگل پے، فون پے یا پے ٹی ایم وغیرہ سے ٹرانسفر کر سکتے ہیں.

✔️ پیمنٹ کرنے کے بعد اسی نمبر پر پیمنٹ کا اسکرین شاٹ واٹس اپ کر دیں، یا ڈائریکٹ اس لنک کے ذریعے واٹس اپ کر دیں :
https://wa.me/918081303467


اس کے بعد آپ کو کورس میں شامل کر لیا جائے گا اور آپ کو ایک مخصوص رول نمبر دیا جائے گا.

نوٹ: ان شاء اللہ خواتین کے لیے واٹس اپ پر کورس کے لیے علیحدہ گروپ رہے گا.

یہ کورس عوام الناس کے لیے ہے، اس میں علماء،عالمات اور مدارس کے عالمیت اور فضیلت کے طلبہ حصہ نہیں لے سکتے.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке