مری میں برف باری کے بعد مطلع صاف، ٹھنڈ میں اضافہ، سیاحوں کا رش┃

Описание к видео مری میں برف باری کے بعد مطلع صاف، ٹھنڈ میں اضافہ، سیاحوں کا رش┃

افرازوسیم — ملکہ کوہسار مری میں حالیہ برفباری کے بعد مطلع صاف ہوگیا اور سردی مزید بڑھ گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقہ جات میں سردی بڑھ رہی ہے۔ مری میں برف باری نے جہاں شہریوں اور سیاحوں کی موجیں کروائیں وہیں پارہ مزید گر گیا ہے۔

برف باری کے باعث مری اور گلیات میں 1 فٹ سے زائد برفباری ريکارڈ کی گئی ہے۔ خراب موسم کے باعث گلیات کے نواحی علاقوں کے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

Music Copyrights & Thanks: Fesliyan Studios

Комментарии

Информация по комментариям в разработке