Chicken Makhani Black Pepper Karahi

Описание к видео Chicken Makhani Black Pepper Karahi

Chicken Makhani Black Pepper Karahi
#chickenmakhani #chicken #chikenkarahi

کوکنگ اکسپرٹ حکیم حاجی محمد اکرم

اسلام علیکم حاجی اکرم فوڈ سیکرٹس Haji Akram Food Secrets میں آپ سب لوگوں کو خوش آمدید کہتا ہوـ آپ کو میرے اس چینل میں کھانے کےبارے میں وہ تمام باتیں بتایں جایں گی جس سے کھانا کھانے سے آپ کی صحت اچھی رہے یہ کھانا ہی ہے جو آپ سب کو طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا کرتا ہے آج جدید سائنسی دورمیں ہم پہلے دور کی نسبت آج ہم زیادہ بیماریوں میں مبتلا ہیں وجہ کیا ہے پہلے دور کے لوگ سادہ کھانے کھاتے اور صفایٔ بھی اتنی اچھی نہں ہوتی تھی لیکن لوگ بہت کم بیمار ہوتے تھے اور عمر بھی زیادہ ہوتی تھی اس دورمیں شایٔد ہی کوئی ایسا ہو جو بیمار نہ ہو کسی کو شوگر دل جگر گردے ڈپریشن جوڑں میں درد نظر کا جلری کم ہونا معدہ عورتوں میں لکوریا مہواری موٹاپا اور بچے کی پدأیش میں اپریشن کا ہونا وغیرہ کی عام بیماریاں ہیں یہ سب غیر معاری کھانے کی وجہ ہے کیونکہ ہم لوگ اپ کھانے کے ذائقہ کے پیچھے لگے ہوے ہیں ہم یہ نہیں دیکھتے یہ جو کھانا کھا رہے ہیں ہماری صحت کے لیے کتنا اچھا ہے پہلا نوالہ منہ میں جاتے مزہ آنا چاہے میں یہ نہں کہتا کھانا مزے دار نہں ہونا چھاہے کھانا مزے دار ہو لیکن آپ کے معدہ کے لیے اچھا ہوآپ کے جسم میں طاقت اور توانای پیدا کے نہ کےہمیں بیماری دے جو اشیاء گوشت سبزی دالیں اور فروٹ ہم کھاتے ہیں ان کی اپنی تاسیر ہوتی ہے کوئی بادی گرم ٹھنڈا سودای تاسیر رکھتے ہیں یہ ہی ہمارے جسم میں جا کر مسائیل پیدا کرتے ہیں ہر مرد عورت کے جسم کا گرم ٹھنڈا سودای بادی ان میں کوئی ایک مجاز ہوتا ہے کھانا ایسا پکایں کہ گوشت دالیں سبزیاں ہمارے جسم میں صحت کی ضامن بنے ہم لہسن پیاز نمک لال مرچ ہلدی گھی ہر سالن میں کیوں ڈالتے ہیں کبھی آپ نے ان کے بارے میں سوچا انہی کوہرسالن میں کیوں ڈالتے ہے کوئی تو وجہ ہوگی یہ سوال میں آپ کے لیےچھوڑ راہا ہوـ اگرآپ اس سوال کا جواب چاہتے اور ساری زندگی بیماریوں سے بچنا چھاہتے ہیں تو ہمارے چینل پہ آنیں آپ کو وہ کھانوں کی ریسپی دیں گےجو آپ کی صحت کی ضامن ہو گی ـ کوکنگ اکسپرٹ حکیم حاجی محمد اکرم

Комментарии

Информация по комментариям в разработке