How your Namaz can become Allah’s salat? آپ کی نماز اللہ کی صلات کیسے بن سکتی ہے؟ جانئیے قرآن سے

Описание к видео How your Namaz can become Allah’s salat? آپ کی نماز اللہ کی صلات کیسے بن سکتی ہے؟ جانئیے قرآن سے

آپ کی نماز اللہ کی صلات کیسے بن سکتی ہے؟ جانئیے قرآن سے
How your Namaz can become Allah’s salat? Learn from the Quran
یہ ویڈیو قرآنی آیت کے ذریعے قرآن میں موجود اللہ کی صلوٰۃ کے صحیح تصور کو سمجھاتی ہے۔ اس کے علاوہ صلوٰۃ کے طریقوں اور ہماری نماز اللہ کی صلات کیسے بن سکتی ہے یہ بھی بتاتی ہے ۔اور منافق اور ہلاکت والی صلوٰۃ کی نشاندہی کرتی ہے۔ اور صلوٰۃ کو قائم کرنے کے طریقے کو بھی آیات کے ذریعے سمجھاتی ہے۔
Through the Ayats of the Quran, this video guides on the right concept of Salat as specified by Allah. It guides on the method of salat and how to convert namaz into Salat. And it also identifies the Salat of hypocrites and the cursed Salat. This video through the Ayats also guides on how to establish Salat as required by Allah.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке