Sajde Mein Hai By captain Sufi Ramzan ; Production: Ganj-e-Irfan Trust

Описание к видео Sajde Mein Hai By captain Sufi Ramzan ; Production: Ganj-e-Irfan Trust

گنجِ عرفاں ٹرسٹ اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہے جسکا مقصد صوفیاء اکرام کی تعلیمات کو عام کر کےمعاشرے میں امن ، محبت اور رواداری کو فروغ دینا ہے۔ تصوف کی تدریس کے ذریعہ معاشرے میں ابھرتی بے چینیوں اور محرومیوں کو ختم کر کےتزکیہ نفس کےنور سے امیدوں اور ولولوں کے چراغوں کو روشن کرنا ہے۔ تصوف اسلامک ریسرچ سنٹر کا قیام بھی ٹرسٹ کی ترجیحات میں شامل ہےجس میں تصوف کی کتابوں کی اشاعت، مختلف زبانوں میں تراجم اور تشریحات کا کام سر انجام دیا جاۓ گا۔ صوفیانہ کلام کو خوبصورت اور دلکش آوازوں کے ذریعے لوگوں کی سماعتوں تک پہنچانے کا کام بھی ٹرسٹ کے ذمہ ہے۔ عارفانہ کلام کی سیریز کا آغاز بھی ہو چکا ہے ۔
#Ganjeirfan
#Sufianakalam
#newkalam
#PunjabiKalam
Subscribe Our Youtube Channel
https://www.youtube.com/channel/UCsrl...
Like Our Facebook Page
  / ganjeirfan  
For More Videos Subscribe Our Youtube Channel
https://www.youtube.com/channel/UCsrl...
Visit Our Website
www.ganjeirfan.com

Комментарии

Информация по комментариям в разработке