Muhammad Shaikh Lecture | Arabi lafz Zikr / Yaad dehani ke maani aur us ka taarruf (2019) 1/3

Описание к видео Muhammad Shaikh Lecture | Arabi lafz Zikr / Yaad dehani ke maani aur us ka taarruf (2019) 1/3

Muhammad Shaikh Lecture | Arabi lafz Zikr / Yaad dehani ke maani aur us ka taarruf (2019) 1/3
(2019) 1/3 محمد شیخ لیکچر ۔ عربی لفظ ذکر/یاددہانی کے معنی اور اُس کا تعرّف

Muhammad Shaikh Lecture - Zikr / Yaad dehani (2019) - Quran kya kehta hey
محمد شیخ لیکچر ۔ ذکر/ یاددہانی ۔ (2019) ۔ القرآن کیا کہتا ہے

Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
English Interactive E-Catalogue
https://drive.google.com/file/d/1G8BT...
Urdu Interactive E-Catalogue
https://drive.google.com/file/d/110vK...

Download the pdf file of Zikr
https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p...

Muhammad Shaikh Lecture | Arabi lafz Zikr / Yaad dehani ke maani aur us ka taarruf (2019) 1/3
   • Muhammad Shaikh Lecture | Arabi lafz ...  
Muhammad Shaikh Lecture | Kya Quran ka maqsad sirf murdon ko bakhshwana hai? (2019) 2/3
   • Muhammad Shaikh Lecture | Kya Quran k...  
Muhammad Shaikh Lecture | Allah ki kitab mein hum apna zikr kis tarha talash karein? (2019) 3/3
   • Muhammad Shaikh Lecture | Allah ki ki...  

Ayaat discussed in this video:
سورۃ الحجر ۱۵ : ۹
بیشک ہم نے ذکر/یاددہانی کو نازل کیا اور ہم ہی اُس کے محافظ ہیں ۔

سورۃ البروج ۸۵ : ۲۲،۲۱
یہ قرآن شاندار ہے ۔
محفوظ لوح/تختی میں ہے ۔

سورۃ اعلی ۸۷ : ٦-۹
عنقریب ہم تجھے پڑھادیں گے پس تُو نہیں بھولے گا ۔
سوائے اللہ جو چاہے بیشک وہ جانتا ہے
جو ظاہر کرتا ہے اور اُسکو بھی جانتا ہے
جو تم چھپاتے ہو ۔
اور ہم نے تیرے لئے آسان کردیا آسانی کے لئے ۔
پس یاد کراؤاگریاددہانی فائدہ مند ہو ۔

سورۃ القیمۃ ۷۵ : ۱۸
جب ہم پڑھیں اس کو تو تُم اس پڑھائی کی اتّباع کرو ۔

سورۃ القمر ۵۴ : ۱۷
اور تحقیق ہم نے قرآن ذکر/یاددہانی کے لئے آسان کردیا،
پس کوئی ہے یاددہانی حاصل کرنے والا ۔

ذکر/ یاددہانی Zikr / Yaad dehani
القرآن کیا کہتا ہے
مقرّر محمد شیخ
20019-بیان کا سال

عام طور پر عربی لفظ ذکرکی لوگوں کے ذہنوں میں وضاحت نہیں ہے، سادہ الفاظ میں ذکر کے معنی یاددہانی کے ہیں۔ یہ ذکر/ یاددہانی کسی ذات یا شخص یا چیز کی خوبیوں یا خامیوں یا اُن کے رویوں کے بارے میں ہوسکتی ہے۔ ذکر کے ہر گز یہ معنی نہیں ہیں کہ ہم صرف کسی ذات یا شخص یا چیز کے نام کو بار بار دہراتے رہیں یا اُن کی گِردان کرتے رہیں۔
اسی طرح بحثیت مسلمان ہم اللہ کا ذکر صرف اُس کے صفاتی ناموں کی تکرار اور دہرانے سے کرتے ہیں جبکہ قرآن اور اُس کی آیات اس بات کی تفصیل سے وضاحت کرتی ہیں کہ کس طرح اللہ کے بارے میں اس کی اصل روح کے ساتھ ذکر کیا جائے۔
یعنی مختلف حالتوں میں اللہ تعالٰی کا کیا رویہ ہوتا ہے اور کس طرح وہ اپنی صفات پر عمل پیرا ہوتا ہے۔ ان سب باتوں کی وضاحت کے لئے قرآنی آیات پر مشتمل محمد شیخ کا یہ درس بہت اہمیت کا حامل ہے۔

اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ
کرسکتے ہیں-
[email protected]
Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh

Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке