Alfalfa Farming on Raised Beds / الفالفا کی بیڈز پر کاشت

Описание к видео Alfalfa Farming on Raised Beds / الفالفا کی بیڈز پر کاشت

الفالفا چونکہ پانی کے معاملے میں کافی حساسیت رکھنے والی گھاس کی قسم ہے اس لیے اس کی کاشت چوڑے بیڈز بنا کر کی گئی ہے۔ تاکہ سالہاسال کبھی کبھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی صورت میں فصل میں پانی کھڑا ہونے کے وجہ سے فصل کے ضائع ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہو۔
اس طریقہ کاشت سے ہم نے بیج کے سو فیصد اگاؤ کا بھی مشاہدہ کیا ہے اور یہ یقین ہے کہ فصل بھی بھرپور ہوگی۔


Alfalfa is one of the best Fodder, called Queen of Fodders, having proteins more than 20% and best Fodder for goats, cows, calves, buffalos, horses, camels, etc.

Alfalfa#
Alfalfa Farming#
Alfalfa Cultivation#
Alfalfa ki Kasht#
Fodders#
Alfalfa Fodder#
Alfalfa On Raised Beds#
Best Way to Cultivate Alfalfa#
Alfalfa Cultivation#

Комментарии

Информация по комментариям в разработке