Bismil: Actor Hareem Farooq opens up about life, beauty and body- BBC URDU

Описание к видео Bismil: Actor Hareem Farooq opens up about life, beauty and body- BBC URDU

ڈرامہ بسمل میں اداکارہ حریم فاروق ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں جنھوں نے ایک ایسے دولت مند شخص کے ساتھ شادی کی جن کی پہلے ہی ایک بیوی تھی۔ ان کے کردار پر سوشل میڈیا میں تنقید کی جا رہی ہے کہ وہ اس منفی تاثر کو فروغ دے رہا ہے جس کے مطابق خواتین مردو کی مالی حیثیت دیکھ کر شادی کرتی ہیں یعنی وہ ’گولڈ ڈگر‘ ہوتی ہیں۔ بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں حریم فاروق نے اس بحث کے ساتھ ساتھ حسن اور جسم سے متعلق اور موضوعات پر بھی کھل کر بات کی۔
انٹرویو: براق شبیر
فلمنگ اور ایڈٹنگ: محمد نبیل
#pakistanidrama #hareemfarooq #bismil #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке