Agar Ghaliti se 5 Raktein Parh lein? اگر غلطی سے پانچ رکعتیں پڑھ لی جائیں Bukhari Hadees in Urdu 404

Описание к видео Agar Ghaliti se 5 Raktein Parh lein? اگر غلطی سے پانچ رکعتیں پڑھ لی جائیں Bukhari Hadees in Urdu 404

حضرت عبداللہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ظہر کی پانچ رکعتیں پڑھیں تولوگوں نے کہا: کیا نماز میں زیادتی کی گئی ہے۔ آپؐ نے فرمایا: کیا ہوا؟ تو انہوں نے کہا: آپؐ نے پانچ رکعتیں پڑھی ہیں۔ اس پر آپؐ نے اپنے پاؤں موڑے اور دو سجدے کئے۔
صحیح البخاری الصحيح البخاري Sahi Bukhari Sharif
#hadithoftheday #ramadan #shorts #hadith #urdu #islam #islamic #Muslim
Hadith in Urdu| Hadees in Urdu| Hadith in Hindi| Hadees in Hindi| Hadees Sharif| Hadees Pak|

Комментарии

Информация по комментариям в разработке