Kon Betha Hai Ab Andesha e Farda Lekar | Bari 11ve Sharif | Haji Mehboob Ali Qawwal RA

Описание к видео Kon Betha Hai Ab Andesha e Farda Lekar | Bari 11ve Sharif | Haji Mehboob Ali Qawwal RA

Manqabat Ba Hazoor Hazrat Shiekh Abdul Qadir Gillani R A

Recitation || Haji Mehboob Ali
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif

English translation || Musab Bin Noor

Qawali Golra Sharif

Sag e Koy e Yar
__________________________________

Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo

Whatsapp || https://wa.me/923055000692

Facebook ||   / mohammad.ishfaqghallo  

Twitter ||   / koy_sag  


-------------------------------

کون بیٹھا ہے اب اندیشۂ فردا لے کر
مطمئن ہوں تیری نسبت کا سہارا لے کر

چھیڑیو مت کہ بھرا بیٹھا ہوں

شیشہ مے کی طرح اے زاہد
چھیڑیو مت کہ بھرا بیٹھا ہوں

کوئی تُند بادِ بلا مجھے
کبھی ذرا بھر نا ہلا سکی

بنوں منکر آپ کے فضل کا
جو کہوں کہ مشت غبار ہوں

تمہارے در کی نسبت سے مجھے سب جان جاتے ہیں

چشم بددور کہ سلطان بنا بیٹھا ہوں

ہوں غلام غوث اعظمؒ
غوثؒ میرے ساتھ ہیں

انؒ کا ارشاد ہے
مُرِیْدِیْ لَا تَخَفْ اَللّہُ رَبّیْ
اےمیرے مرید! کسی سے مت ڈر اللہ تعالٰے میرا رب ہے


انؒ کا ارشاد ہے
مُرِیْدِیْ ھِمْ وَطِبْ وَاشْطَحْ وَغَنّیْ
وَافْعَل‌ْ مَاتَشَآءُ فَالْاِسْمُ عَالِ

اےمیرے مرید! سرشار عشق الٰہی ہو اور خوش رہ اور بے باک ہو اور خوشی کے گیت گا
اور جو چاھے کر کیونکہ میرا نام بلند ہے


انؒ کا ارشاد ہے
یا غوث اعظمؒ

فَيَا مَاْدِحِی قُلْ مَا تَشَاءُ وَلَاَ تَخَفْ
لَكَ الأَمْنُ فِی الدُّنْیا لَكَ الأَمْنُ فِی غَدٍ


گل کی مانند جہاں جاؤں مہکتا جاؤں

تمہارے نام سے سب لوگ مجھ کو جان جاتے ہیں
میں وہ کھوئی ہوئی اک چیز ہوں جس کا پتہ تم ہو

اس نشانی کے جو سگ ہیں نہیں مارے جاتے
عمر بھر میرے گلے میں رہے پٹہ تیرا



کتنا خوش خوش ہے بہ فیض کرم جوش جنوں
تیرا دیوانہ تیرے عشق کا سودا لے کر

ہر مصیبت سے ہر اک دکھ سے ہر اک آفت سے
بچ گئے ہم تو فقط نام تمہارا لے کر

نام لینے سے کام ہوتا ہے
آپ کا اسم ، اسم اعظم ہے

کیا مبارک ہے یہ نام محی الدینؒ
خود بخود دل ہے غلام محی الدینؒ

منکرو تم کیا کرو گے حشر میں
جب وہاں ہو گا نظام محی الدینؒ

اسم اعظم کی نہاں ہوتی تاثیر اس میں
بارہا دیکھ لیا نام تمہارا لے کر

نام لینے سے کام ہوتا ہے

رنگتیں کتنی چڑھیں رنگ تمہارا لے کر
کیا سے کیا ہو گئے ہم تیرا سہارا لے کر

تجھ کو قسام ازل سے ملی نعمت ایسی
فخر کرتا ہے جہاں تیرا اتارا لے کر

آستان شاہ بغداد کا شیدائی ہوں
کیا کروں کیا کروں جنت کا اجارہ لے کر

آپ کے ہاتھ میری لاج ہے غوث اعظمؒ
جی رہا ہوں تیرے دامن کا سہارا لے کر

اوج پر اپنے مقدر کا ستارہ دیکھا

کہاں جا کر میری قسمت لڑی ہے

کس پہ احسان نہیں ہے شاہ جیلاںؒ تیرا
پلتے آئے ہیں سبھی تیرا اتارا لے کر
---------------------------

Bari 11wen Sharif
   • Плейлист  

Kalam Hazrat Pir Syed Mehr Ali Shah Gillani R.A with Urdu Englidh Transaltion
   • Плейлист  


Urs Mubarik Hazrat Babu Jee Lajpal R.A
   • عرس مبارک حضور بابوجی لجپال رحمتہ الل...  


Kalam Hazrat Ghulam Moeen Ud Din Mushtaq hazrat Barey Lala Jee R.A
   • Ghazliat Hazrat Baray lala jee sarkar...  


Kalam Hazrat Pir Syed Ghulam Naseer Ud din Naseer Gillani R.A
   • Плейлист  


Kalam Hazrat Pir Syed Ghulam Moeen Ul Haq Gillani
   • Плейлист  


Kaafi Khawaja Ghulam fareed Ra of Kot Mithan
   • Kaafi Khawaja Ghulam fareed Ra of Kot...  

Kalam Hazrat Ameer Khusro R.A
   • Плейлист  


Farsi to Urdu, English translation qawwali
   • Плейлист  

Arbi To Urdu Transaltion
   • Плейлист  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке