How to remove Background for Video and images in CapCut |

Описание к видео How to remove Background for Video and images in CapCut |

اس ویڈیو میں گرافکس کا استعمال سکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کو لیئرز میں کس طرح تبدیل کیا جاتا ہے، لیئرز اوپر نیچے کیسے کی جاتی ہیں، ٹائپ کئے بغیر اردو کیسے لکھتے ہیں، اور ویڈیو کی بیک گراؤنڈ کس طرح رموو کی جاتی ہے، اگر آپ یہ ویڈیو توجہ کے ساتھ پوری دیکھ لیں گے، تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں آپ ہزاروں لاکھوں لوگوں سے بہتر ویڈیو بنا سکیں گے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке