How to create your own content for the "FOR YOU" page - without copyright issue.

Описание к видео How to create your own content for the "FOR YOU" page - without copyright issue.

یہ ویڈیو خاص کر ٹک ٹوک یوزرز کے لیے ہے اور ورٹیکل یا پورٹریٹ اس لیے بنائی ہے کہ زیادہ تر لوگ موبائل پہ دیکھتے ہیں اور جو بہن بھائی ویڈیو بنانا چاہتے ہیں اور کیمرہ شائی ہیں یا کسی وجہ سے سامنے نہیں آنا چاہتے ہیں ان کے لیے خوبصورت پوسٹ بنانے کے لیے یہ ویڈیو پوری دیکھیں اور بنا کر فیڈبیک میں بتائیں کوئی پرابلم کوئی ایشو یا کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو میرے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر میرا وٹس اپ نمبر ہے اس پر رابطہ کر سکتے ہیں یا کومنٹس میں فیڈبیک دے سکتے ہیں شکریہ

Комментарии

Информация по комментариям в разработке