Bombay Bakery: Hyderabad's century old bakery where people queue up to buy cakes - BBC URDU

Описание к видео Bombay Bakery: Hyderabad's century old bakery where people queue up to buy cakes - BBC URDU

حیدرآباد شہر میں سوا ایکڑ رقبے پر ایک بنگلے میں قائم بمبئی بیکری کے باہر آج بھی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ لوگ خاص طور پر بیکری کا مشہور کیک خریدنے کے لیے طویل انتظار کرتے ہیں لیکن ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے سے قائم اس بیکری کی انتظامیہ نے کیک اور دیگر اشیا کا معیار اور ذائقہ کیسے برقرار رکھا ہوا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی یہ رپورٹ۔
#bombaybakery #Hyderabad #cake #sweets #bakery #history #bbcurdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке