تل ابیب میں مشتبہ ڈرون حملہ

Описание к видео تل ابیب میں مشتبہ ڈرون حملہ

اسرائیل کے شہر تل ابیب میں جمعے کی علی الصباح ایک عمارت پر حملہ ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق عمارت پر حملہ ممکنہ طور پر ڈرون اسٹرائیک ہوسکتی ہے جس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے مقام کے قریب اپارٹمنٹ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ اسرائیل اور حماس کا حالیہ تنازع سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہوا تھا جس میں 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسرائیل کی جوابی کارروائیوں میں حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق اب تک 38 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке