'اسرائیل، حماس کے بجائے غزہ پر زیادہ حملے کر رہا ہے'

Описание к видео 'اسرائیل، حماس کے بجائے غزہ پر زیادہ حملے کر رہا ہے'

حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی سے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود فلسطینی بھی تشویش کا شکار ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ایک فلسطینی طالبِ علم ہشام محمد بھی انہی فلسطینیوں میں شامل ہیں جو غزہ میں موجود اپنے خاندان کے بارے میں فکر مند ہیں۔ نوید نسیم کی رپورٹ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке