Free Halal Turkey in New York | VOA URDU

Описание к видео Free Halal Turkey in New York | VOA URDU

امریکہ میں تھینکس گونگ کے ساتھ بہت سی روایات جڑی ہوئی ہیں لیکن تارکینِ وطن یہاں آ کر نئی روایات کو جنم دیتے ہیں، ان میں سے ایک ہے نیو یارک کے علاقے برائٹن بیچ میں حلال ٹرکی کی تقسیم۔ یہاں کے مقیم پاکستانی بلا امتیاز رنگ و نسل ہر سال سینکڑوں ٹرکی ان نادار لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں جو خود سے اسے خرید کر تھینکس گونگ کے روایتی ڈنر سے لطف اندوز نہیں ہو سکتے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке