Detailed discussion about Pakistan's nuclear program with Nuclear Security expert Dr. Rabia Akhtar

Описание к видео Detailed discussion about Pakistan's nuclear program with Nuclear Security expert Dr. Rabia Akhtar

ڈاکٹر رابعہ اختر جنوبی ایشیا میں نیوکلیئر سیکیورٹی اور ڈیٹرنس جیسے موضوعات کی خاص مہارت رکھتی ہیں۔ وہ اس موضوع پر ایک کتاب اور کئی مضامین لکھ چکی ہیں۔ انہوں نے کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی سے سیکیورٹی اسٹیڈیز میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ ڈاکٹر رابعہ یونیورسٹی آف لاہور میں فیکلٹی آف سوشل سائنسز کی ڈین ہیں اور سینٹر فور سیکیورٹی، اسٹریٹجی اینڈ پالیسی ریسرچ کی بانی ڈائریکٹر ہیں۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل کے اس حصے میں دیکھیے ڈاکٹر رابعہ اختر سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تفصیلی گفتگو۔

وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل میں دیکھیے ان اہم شخصیات کے تفصیلی انٹرویوز جو اقتدار کے ایوانوں اور مقتدر حلقوں میں رہیں یا جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور معاملات کو انتہائی قریب سے دیکھا۔

ادارتی نوٹ: مہمان کی رائے اور بیان کردہ واقعات سے وائس آف امریکہ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
   • Headlines with Khalid Hameed  

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
   • View 360°  


مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

00:00 Introduction
01:02 Why did Pakistan choose to become a nuclear power?
05:30 Pressler Amendment and Pakistan's Nuclear Program
09:18 Nuclear Tests and Sanctions
12:10 Accusations Against Dr. Abdul Qadeer Khan
15:30 Pakistan's Nuclear Diplomacy
18:17 Who has been helpful to Pakistan's nuclear program?
19:51 Pakistan's Missile Program
21:27 Nuclear Program: Deterrence or a Baggage?
25:50 How safe are Pakistan's nuclear assets?
28:37 Does Pakistan still matter to the world?

Комментарии

Информация по комментариям в разработке