Logo video2dn
  • Сохранить видео с ютуба
  • Категории
    • Музыка
    • Кино и Анимация
    • Автомобили
    • Животные
    • Спорт
    • Путешествия
    • Игры
    • Люди и Блоги
    • Юмор
    • Развлечения
    • Новости и Политика
    • Howto и Стиль
    • Diy своими руками
    • Образование
    • Наука и Технологии
    • Некоммерческие Организации
  • О сайте

Скачать или смотреть رب سے دعا کیا کریں کہ وہ ہمیں ایسے امتحان سے دور رکھے۔

  • Saqib Allyana
  • 2026-02-09
  • 2338
رب سے دعا کیا کریں کہ وہ ہمیں ایسے امتحان سے دور رکھے۔
  • ok logo

Скачать رب سے دعا کیا کریں کہ وہ ہمیں ایسے امتحان سے دور رکھے۔ бесплатно в качестве 4к (2к / 1080p)

У нас вы можете скачать бесплатно رب سے دعا کیا کریں کہ وہ ہمیں ایسے امتحان سے دور رکھے۔ или посмотреть видео с ютуба в максимальном доступном качестве.

Для скачивания выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Cкачать музыку رب سے دعا کیا کریں کہ وہ ہمیں ایسے امتحان سے دور رکھے۔ бесплатно в формате MP3:

Если иконки загрузки не отобразились, ПОЖАЛУЙСТА, НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если у вас возникли трудности с загрузкой, пожалуйста, свяжитесь с нами по контактам, указанным в нижней части страницы.
Спасибо за использование сервиса video2dn.com

Описание к видео رب سے دعا کیا کریں کہ وہ ہمیں ایسے امتحان سے دور رکھے۔

اے روٹی بندہ کھا جاندی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ پیٹ کتنا ظالم ہے۔
اس کے اندر روٹی ضرورت کے مطابق نہ جائے تو انسان کے چہرے پر مسکراہٹ تک نہیں آتی۔
چہرے ایسے لگتے ہیں جیسے پتھروں پر کوئی تحریر لکھی ہو۔

یہ خاندان اپنے گاؤں کا فقیر خاندان ہے۔
فقیر خاندان وہ ہوتے ہیں جو معزز ہوتے ہیں، جن کی سب عزت کرتے ہیں۔
بھیک مانگنے والے اور فقیر میں فرق ہے۔
فقیر ادب والا لفظ ہے۔

اس خاندان نے پچھلی تین نسلوں سے اس علاقے کے بچوں کو قرآن پڑھایا ہے۔
یہ مسجد کے امام نہیں ہوتے، یہ معلم ہوتے ہیں،
آداب اور تربیت سکھانے والے۔
نکاح پڑھانا بھی ان کے ذمہ ہوتا ہے۔

سیلاب نے اس خاندان کو ایسے برباد کیا تھا کہ جب ہم ان کے پاس گئے تو کون سی مشکل تھی جو ان پر نہیں آئی ہوئی تھی۔
رب نے وسیلہ بنایا اور ہمیں ان تک پہنچایا۔
اب انہیں تیسرا ماہ ہے کہ ہم راشن دے رہے ہیں۔

بڑے بزرگ کے لیے چارپائی لا رہے ہیں۔
یہ قرآن پڑھاتے ہیں، لیکن حالات نے انہیں اس حد تک متاثر کیا کہ انہیں دماغی مسئلہ ہو گیا تھا۔
بات کرتے ہوئے جملے آگے پیچھے ہو جاتے تھے، کچھ بھی بول دیتے تھے۔
علاج ہوا تو اب بہت حد تک بہتر ہو گئے ہیں۔

دوسرا بھائی، جو کالے کپڑوں میں ہے، اس کی آنکھیں اچانک بند ہو گئی تھیں۔
رزق کم ہونے پر اس کی بیوی بھی دونوں بچوں سمیت چھوڑ کر چلی گئی۔
یہ ایک زمیندار کے پاس منشی تھا، جب تک آنکھیں ٹھیک تھیں۔
اس کا علاج کروایا، چنیوٹ اور فیصل آباد بھیجا۔
ڈاکٹروں نے بتایا کہ یہ آپریشن کا معاملہ نہیں ہے۔
بلڈ پریشر کنٹرول کروایا اور دوائیں دیں،
جس سے کافی حد تک بینائی بہتر ہو گئی ہے۔
ساتھ میں دم بھی کرواتے ہیں۔

چھوٹا لڑکا، جس سے میں چھپر والی جگہ کی طرف جاتے ہوئے بات کر رہا تھا، وہی بچہ ہے جس نے گھر میں ساری مزدوری خود کی۔
اس کی انگلیاں سیمنٹ کی وجہ سے خراب ہو گئی تھیں۔

بڑا بیٹا اور بہو سیلاب کے دنوں میں بھی سخت رویہ رکھتے تھے۔
وہ اپنے میکے سے آنے والے آٹے اور سبزی کے پیسے سے خود کھاتے تھے،
گھر میں موجود ساس سسر کو بھوکا دیکھ کر بھی رحم نہیں آتا تھا۔
اب انہیں صرف اتنی سزا دی گئی کہ وہ اس کمرے میں نہیں سوئیں گے جو ہم نے بنا کر دیا ہے، بلکہ ٹینٹ میں رہیں گے۔
اب وہ ہوش میں آ گئے ہیں۔
گھر کے کام میں ہاتھ بٹاتے ہیں،
بہو نے بدتمیزی چھوڑ دی ہے۔

گھر میں انہوں نے تین اقسام کی سبزی بھی لگا لی ہے۔
سکون اور رزق کی بہتری انسان کی زندگی میں کتنا فرق پیدا کرتی ہے، یہ ان کے چہروں سے ظاہر ہو رہا ہے۔

کل شام یہ سب گفتگو ہوئی۔
میں جھنگ واپس پہنچا تو راشن والے گھروں میں جا کر چیک کیا کہ کس کے پاس کیا کمی ہے اور اگلے ماہ کی ضروریات کیا ہیں۔
موسم کے ساتھ راشن میں بھی فرق آتا ہے۔
یہ بہت محنت طلب کام ہے، ایسے نہیں کہ صرف کریانہ والے کو فہرست دے کر سب پیک کروا لیا جائے۔

ایک محترمہ نے مشورہ دیا کہ ایسے موسم میں کم از کم تین ماہ تک ہر گھر کو ہر ماہ تین درجن انڈے بھی دیے جائیں تاکہ صحت بہتر ہو سکے۔
اس ماہ سے یہ سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے، ان شاء اللہ۔

ان کے بچوں کے پاؤں میں پھر جوتے نہیں تھے۔
پوچھا تو بولے، گم ہو گئے ہیں۔

جب ایسے کام ذمہ لے لیے جائیں تو پھر آرام نہیں کیا جاتا۔
اسلام آباد سے واپسی پر پہنچتے ہی کام شروع کر دیا۔

بھوک انسان سے ہر غلط کام کروا سکتی ہے،
یہ شرک تک لے جا سکتی ہے۔
رب سے دعا کیا کریں کہ وہ ہمیں ایسے امتحان سے دور رکھے۔
رب کے سوا کوئی کارساز نہیں، ہم صرف ایک دوسرے کا وسیلہ بن سکتے ہیں۔
آخری حکم اور آخری فیصلہ اسی رب کا ہوتا ہے۔

#saqiballyana #floodinpakistan

Комментарии

Информация по комментариям в разработке

Похожие видео

  • Makkar Mufti Iqbal Qasmi sabh ke Makkari
    Makkar Mufti Iqbal Qasmi sabh ke Makkari
    4 дня назад
  • 🔴 СРОЧНО ЛИДЕР ТАЛИБОВ ЛИКВИДИРОВАН? НОВАЯ ВОЙНА: ПАКИСТАН-АФГАНИСТАН #новости #новости
    🔴 СРОЧНО ЛИДЕР ТАЛИБОВ ЛИКВИДИРОВАН? НОВАЯ ВОЙНА: ПАКИСТАН-АФГАНИСТАН #новости #новости
    6 часов назад
  • منڈی بہاؤالدین سے گزرتے ہوئے ایک دل کو ہلا دینے والی ملاقات ہوئی… 💔 || Mian Rehman
    منڈی بہاؤالدین سے گزرتے ہوئے ایک دل کو ہلا دینے والی ملاقات ہوئی… 💔 || Mian Rehman
    10 дней назад
  • جو اندھے راستے سے پلٹ آئے، وہ عام انسان نہیں رہتا۔
    جو اندھے راستے سے پلٹ آئے، وہ عام انسان نہیں رہتا۔
    2 недели назад
  • معذوری کے باوجود ماں کا سہارا — ہمت کی ایسی مثال کم ہی ملتی ہے۔
    معذوری کے باوجود ماں کا سہارا — ہمت کی ایسی مثال کم ہی ملتی ہے۔
    10 дней назад
  • Удар США по Кремлю / Резкая реакция Москвы
    Удар США по Кремлю / Резкая реакция Москвы
    8 часов назад
  • Jumma Bayan - Sahibzada Hazrat Maulana Hafiz Peer Saifullah Ahmad Naqshbandi DB | Jaima Mahad Faqeer
    Jumma Bayan - Sahibzada Hazrat Maulana Hafiz Peer Saifullah Ahmad Naqshbandi DB | Jaima Mahad Faqeer
    Трансляция закончилась 1 час назад
  • ⚡️ Авиаудар по скоплению военных || Новая страна вступила в войну
    ⚡️ Авиаудар по скоплению военных || Новая страна вступила в войну
    7 часов назад
  • Poor Farmer Got Scammed 😢 | Village Reality Pakistan
    Poor Farmer Got Scammed 😢 | Village Reality Pakistan
    5 дней назад
  • ⚡️ШЕЙТЕЛЬМАН: Буданов РАЗОРВАЛ УГРОЗОЙ Путину! Кремль ЖЁСТКО УНИЗИЛ Трампа. СРОЧНОЕ ОБРАЩЕНИЕ Си
    ⚡️ШЕЙТЕЛЬМАН: Буданов РАЗОРВАЛ УГРОЗОЙ Путину! Кремль ЖЁСТКО УНИЗИЛ Трампа. СРОЧНОЕ ОБРАЩЕНИЕ Си
    Трансляция закончилась 2 часа назад
  • شدید سردی میں ایک اور غریب گھر کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب
    شدید سردی میں ایک اور غریب گھر کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب
    9 дней назад
  • О нас
  • Контакты
  • Отказ от ответственности - Disclaimer
  • Условия использования сайта - TOS
  • Политика конфиденциальности

video2dn Copyright © 2023 - 2025

Контакты для правообладателей video2contact@gmail.com