Golden Islamic Age: Ibn e Sina - BBC URDU

Описание к видео Golden Islamic Age: Ibn e Sina - BBC URDU

بی بی سی ریڈیو تھری کی سیریز ’اسلام کا سنہرا دور‘ میں کی اس قسط میں ڈاکٹر ٹونی سٹریٹ ہمیں عظیم فلسفی اور پُراثر معالج ابن سینا (یا ابو علی سینا) کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ ابن سینا نے ایک بہترین فلسفی کی حیثیت سے ارسطو کو بھی پیچھا چھوڑ دیا تھا۔ مسلمان سکالرز میں آج بھی وہ اپنا ایک الگ درجہ رکھتے ہیں۔ بی بی سی اُردو نے ریڈیو پر نشر ہونے والی اس سیریز کا ترجمہ کیا ہے۔ بی بی سی اردو کی پوڈ کاسٹ سنیے نادیہ سلیمان سے۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم

#IbnESina #IslamicScholar #Philosophy #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке