Golden Islamic Age: Al- Kindi - BBC URDU

Описание к видео Golden Islamic Age: Al- Kindi - BBC URDU

بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں پروفیسر جیمز مونٹگمری ہمیں عرب فلسفی الکِندی کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ ابو یوسف یعقوب ابن اسحاق الکندی انسانی فکر اور ثقافتی سرگرمی کا اہم دور سمجھی جانے والی نویں صدی کے دوران عراق میں رہتے تھے۔ بی بی سی اردو نے ریڈیو پر نشر ہونے والی اس سیریز کا ترجمہ کیا ہے۔ سنیے نادیہ سلیمان کی اس پوڈ کاسٹ میں۔
وڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم

#GoldenIslamicAge #AlKindi #ArabicPhilosophy
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке