Sairbeen: Why are more and more Indians choosing to settle abroad? - BBC URDU

Описание к видео Sairbeen: Why are more and more Indians choosing to settle abroad? - BBC URDU

دو ہزار بائیس کے پہلے دس ماہ میں اٹھارہ لاکھ انڈین شہری انڈیا چھوڑ کر بیرونِ ملک سیٹل ہو گئے۔ یعنی حساب لگائیں تو ہر دن چھ سو چار افراد۔ ملک چھوڑ کر باہر سیٹل ہونے والے انڈینز کی تعداد دو ہزار گیارہ کے بعد سے بلند ترین لیول پر ہے۔ تو انڈین شہری انڈیا چھوڑ کر کیوں جا رہے ہیں؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: غضنفر حیدر
رپورٹر: نیاز فاروقی
فِلمِنگ: شاہ نواز احمد
پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، ثمرہ فاطمہ، خدیجہ عارف، نصرت جہاں

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке