اسپین میں پھنسا 76 سالہ پاکستانی، رہائشی اجازت نامے کا منتظر | DW Urdu

Описание к видео اسپین میں پھنسا 76 سالہ پاکستانی، رہائشی اجازت نامے کا منتظر | DW Urdu

76 سالہ مناظر حسین مشروبات کے خالی ڈبوں سے کھلونے اور دیگر اشیا بناتے ہیں اور انہیں بارسلونا کے بازار میں فروخت کر کے گزر بسر کرتے ہیں۔ پنشن ، رہائشی اجازت نامے اور دیگر مراعات سے محروم اس عمر رسیدہ مہاجر کی کہانی دیکھیے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں۔

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu

#DWUrdu #MUKALAMA

Комментарии

Информация по комментариям в разработке