Damagi kamzori aur yaddasht ki kammi|| دماغی کمزوری اور یاداشت کی کمی کا ہومیو علاج || sehat info

Описание к видео Damagi kamzori aur yaddasht ki kammi|| دماغی کمزوری اور یاداشت کی کمی کا ہومیو علاج || sehat info

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊
۔۔
امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے 🙂
یہ چینل ان دوستوں کے لیے بنایا گیا ہے جو کہ ایلوپیتھک ادویات سے تنگ آگئے ہیں اور ان کی صحت پر ایلوپیتھک ادویات اثر نہیں کرتی ہیں
جب تک آپ ادویات کھاتے رہتے ہیں آپ کی صحت برقرار رہتی ہے اور جب آپ ان ادویات کو چھوڑ دیتے ہیں تو ان کا اثر بھی ختم ہوجاتا ہے اور الٹے مضر صحت اثرات بھی ہوتے ہیں
لہذا اس چینل پر صرف ہومیوپیتھک ادویات سے علاج کا طریقہ بتایا جائے گا
اگر آپ کو کوئی بھی بیماری ہے مثلا شوگر بلڈ پریشر موٹاپا جوڑوں کا درد کمر درد سر میں درد تھکاوٹ جس میں کسی بھی قسم کے مسائل زنانہ مردانہ کمزوری کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ کمنٹس میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں اور اس کا علاج ہومیو پیتھی میں پوچھ سکتے ہیں 🙂
۔۔
اپنے تمام مسائل کا حل جاننے کے لیے سبسکرائب کریں ہمارے اس چینل کو اور ہماری ویڈیوز دیکھتے رہیں شکریہ ❤




#sehatinfo
#homoeopathicmedicinespecialist
#homoeodoctor
#homoeopathicmedical
#drziaurrehman
#doctorzialqp

Комментарии

Информация по комментариям в разработке