Noha Shahadat Ali Asghar 2022 | Kaleja Rabab Ka | Abutalib Sultanpuri Nohay 2022 | New Noha 2022

Описание к видео Noha Shahadat Ali Asghar 2022 | Kaleja Rabab Ka | Abutalib Sultanpuri Nohay 2022 | New Noha 2022

Noha Shahadat Hazrat Ali Asghar 2022 | Kaleja Rabab Ka | Abutalib Sultanpuri Nohay 2022 | New Noha 2022

#newnoha2022 #aliasghar #nohay2022 #noha2022 #shehzadealiasghar #asghar #navedabbas #azadari_chitora #aliasgharnoha #asgharnoha #besheer #aliasgharnoha #nohaaliasghar

Title - Seene Main Kanpta Hai Kaleja Rabab Ka | Noha 1444/2022
Related - Noha Shehzada E Ali Asghar (sa) 2022
Reciter - Abutalib Sultanpuri
Poetry - Nadeem Sultanpuri
Composition - Waiz Sultanpuri
Vocals & Chorus - HDS 14
Audio - ODS
Edit by - Azmat Hyder
Video & Production - ‪@AzadariChittora‬

Lyrics:-

نیزہ چبھو رہے ہیں ستمگر زمین پر
سینہ میں کانپتا ہے کلیجہ رباب کا
ننّھی سی اک لحد پہ ہے ٹھہری ہوئی نظر
سینہ میں کانپتا ہے کلیجہ رباب کا

۱
سرور کے بیزبان پسر کی تلاش ہے
اعدہ کو ایک لاش کے سر کی تلاش ہے
فضّہ نے جب سے آکے سنائی ہے یہ خبر
سینہ میں کانپتا ہے کلیجہ رباب کا

۲
ماں کی دعا ہے میتِ اصغر کی خیر ہو
يا رب میرے صغیر گلِ تر کی خیر ہو
جاتے ہیں اس طرف کو لعیں قبر ہے جدھر
سینہ میں کانپتا ہے کلیجہ رباب کا

۳
دو حوصلہ رباب کو یا شاہ کربلا
پھر امتحانِ صبر میں ہے ماں کی مامتا
پھر قتل ماں کے سامنے ہونے کو ہے پسر

۴

اک بار خوں اگلتے ہوئے دیکھنا پڑا
اب دیکھنا ہے چاند کا کٹتے ہوئے گلا
لائے کہاں سے مامتا اتنا بڑا جگر

۵
ماں کے جگر کو کاٹ دیا ایک تیر نے
ٹکڑوں میں دل کو باٹ دیا ایک تیر نے
ہوگا نہ جانے ظلم کے خنجر کا کیا اثر

۶

نیزہ چبھیگا ہائے تنِ بے زباں میں جب
لاشا اُلجھ کے آئیگا نوکِ سناں میں جب
اس درد ناک وقت کے منظر کو سوچ کر

۷

کیسے لکھے ندیم وہ غربت کی داستاں
روتی ہیں جب رباب لرزتا ہے آسماں
کچھ دیر بعد دیکھے گی ماں بے زباں کا سر
⚫Social Media:-
Subscribe : https://goo.gl/mf9Pi4
Want to chat? Hit me up on social media!
Instagram:   / azadarichittora  
Facebook:   / azadarichittora  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке